2 جولائی، 2013، 7:36 AM

کشمیر

کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

مہر نیوز/2 جولائی /2013ء: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے کشمیرذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ضلع  پلوامہ میں پولیس، فوج اور پیراملٹری فورسز نے مشترکہ کارروائی کی جس کے دوران 3 علیحدگی پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3اہلکار زخمی ہوئے۔ کشمیر کے آئی جی عبدالغنی میر کا کہنا تھا کہ آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا،عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان کئی گھنٹوں تک مقابلہ جاری رہا۔

News ID 1824286

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha